حکومت عوام کو سہولیات دینے میں ناکام ہو چکی ہے
لاہور( لیڈی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت صوبے میں عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے دعوے ریت کی دیوار ثابت ہو رہے ہیں پنجاب میں صحت اور تعلیم کے شعبوں میں حکومت پنجاب کی مایوس کن کارکردگی سے عوام سخت مایوس ہے ، انہوں نے کہا کہ زرعی اجناس کے بحران نے عوام کو پریشان کر رکھاہے ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کو حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ بے بس ہو چکی ہے
یاسمین راشد