نشان حیدر حاصل کرنے والے لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

نشان حیدر حاصل کرنے والے لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کا یوم پیدائش آج منایا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال ،جہانیاں(نمائندہ پاکستان،نامہ نگار) پاکستان کے بہادر سپوت نشان (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
حیدر یافتہ لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا۔ ملک کے مختلف شہروں میں شہید کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا راولپنڈی ضلع سے تعلق رکھنے والے اس بہادر سپاہی نے شہادت کا نذرانہ پیش کرکے پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر بھی حاصل کیا۔