بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،روہت شرما کپتان مقرر

بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان،روہت شرما ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے اعلان کیے گئے سکواڈ میں کپتانی کے فرائض روہت شرما انجام دین گے،ٹیم میں شیکھر دھون، کے ایل راہول، سنجو سیمسن، شریاس لیئر، منیش پانڈے، رشباح پنت، واشنگٹن سندر، کرونال پانڈیا، چاہال، راہو چاہار، دپیک چاہار، خلیل احمد، شیوم ڈوبے، شردو ل ٹھاکر شامل ہیں۔