سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے،ترجمان مسلم لیگ (ن)

سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے،ترجمان مسلم لیگ (ن)
سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے،ترجمان مسلم لیگ (ن)

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے، کل رات تک نوازشریف کی طبیعت پر بیان بازی جاری تھی.
تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے علاج کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے فیصلہ سنایا،سیاست بیماری اور پرسنل چیزوں سے آگے ہونی چاہیے، کل رات تک نوازشریف کی طبیعت پر بیان بازی جاری تھی، نوازشریف کا علاج جاری ہے لیکن طبیعت مسلسل بگڑرہی ہے، سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹ لیٹس6ہزار سے بھی کم ہوگئے ہیں،پی ٹی آئی کے سپورٹرز بھی نواز شریف کیلئے دعائیں کررہے ہیں، اللہ تعالیٰ اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جنہوں نے ہمیشہ ن لیگ کا ساتھ دیا۔

مزید :

قومی -