بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی

بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی
بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت نے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کی بندش میں 15 مئی تک توسیع کردی ہے۔

ترجمان ایوی ایشن  ڈویژن کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن 15 مئی تک بند رکھنے کا حکم دے دیا۔ فضائی آپریشن پر پابندی سے استثنیٰ خصوصی پروازوں اور چارٹر طیاروں کو حاصل ہوگا۔ علاوہ ازیں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والے طیاروں کو بھی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

مزید :

قومی -