شاد با غا ، 25سا لہ نو جو ان کی شنا خت نہ ہو نے پر نعش مردہ خا نہ میں جمع

شاد با غا ، 25سا لہ نو جو ان کی شنا خت نہ ہو نے پر نعش مردہ خا نہ میں جمع
 شاد با غا ، 25سا لہ نو جو ان کی شنا خت نہ ہو نے پر نعش مردہ خا نہ میں جمع
کیپشن: shad bag

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )شاد با غ کے علاقہ میں قتل ہو نے وا لے 25سا لہ نو جو ان کی شنا خت نہ ہو نے پرپو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا ز کردیا ہے ۔معلو م ہو اہے کہ شا د با غ بھگت پو ر ہ کے قر یب نا معلو م ا فرا د نے فا ئر نگ کر کے 25سا لہ نو جو ان کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بھگت پو رہ ر حمن جنرل سٹورکے قر یب مقتو ل کی نامعلو م ا فرا د کے سا تھ معمولی تلخ کلا می ہو ئی تھی جس پر ملزما ن نے فا ئر نگ کر کے نو جو ان کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔پو لیس نے نعش شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آ غا زکردیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -