ایران پر اسلحہ پابندیوں کادوبارہ نفاذ، امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری سفارتی شکست

ایران پر اسلحہ پابندیوں کادوبارہ نفاذ، امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل ...
ایران پر اسلحہ پابندیوں کادوبارہ نفاذ، امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری سفارتی شکست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران پر اسلحہ پابندیوں کے دوبارہ نفاذکیلئے امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری سفارتی شکست ہوگئی،جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر دوبارہ پابندیوں کی درخواست سلامتی کونسل نے مسترد کردی۔
امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہاکہ پابندیوں کی مخالف کرنے والے ملک دہشتگردوں کی حمایت کررہے ہیں ، ایران کے معاملے پر محدود دوستوں کے ساتھ کھڑے ہونے پر کوئی خوف نہیں ۔