اسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پرعمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال 

اسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پرعمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال 
اسلام آباد ہائیکورٹ کےحکم پرعمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ارسال کر دیا گیا ہے، رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ سے جاری شوکاز نوٹس عمران خان کی رہائشگاہ پر بھیجا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی "سماء "کے مطابق سابق وزیر اعظم کو بھیجے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے خاتون جج کے بارے میں توہین اور دھمکی آمیز تقریر کی ، 31اگست کو پیش ہو کر بتائیں کیوں نا آپ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -