ملتان:ٹریفک روانی میں خلل،متعدد ریڑھی بانوں کیخلاف کارروائی شروع

  ملتان:ٹریفک روانی میں خلل،متعدد ریڑھی بانوں کیخلاف کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار)پولیس نے ٹریفک روانی میں خلل کا باعث بننے والے متعدد ریڑھی بانوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقدمات ٹریفک افسران کی نشاندہی ہر درج کئے گئے۔پولیس نے اکرم،علی،شہباز،سعید،علی حسن،شان،شوکت وغیرہ کے خلاف مقدمات درج (بقیہ نمبر29صفحہ7پر)

کئے جو شہر میں سڑک کے بیچ ریڑھیاں لگا کر ٹریفک روانی میں خلل کا باعث بن رہے تھے۔