پوری قوم پاک فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے،بشریٰ دوست بلوچ

پوری قوم پاک فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے،بشریٰ دوست بلوچ
 پوری قوم پاک فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے،بشریٰ دوست بلوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل بشریٰ دوست بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان نے لازوال داستان رقم کی ہے زمانہ امن ہو یا جنگ ہماری بہادر افواج نے ہر حالت میں قوم کی ایک آواز پر لبیک کہا ہے جس پر پوری قوم فوج کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے آپ کو صرف ٹی وی ڈراموں تک محدود رکھا ہوا ہے۔
میرا کسی فلم میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لاتعداد فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہوئیں مگر میں نے انکار کردیا ہمیں اپنی تمام صلاحیتوں کو اپنے وطن کیلئے صرف کرنا چاہیے ۔

مزید :

کلچر -