کامیڈی کردار زیادہ پسند ہیں،اداکارہ تبو

کامیڈی کردار زیادہ پسند ہیں،اداکارہ تبو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ تبو نے کو سنجیدہ کرداروں کے بجائے کامیڈی کردار زیادہ پسند ہیں۔بالی وڈ اداکارہ تبو نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ کامیڈی کردار انکے پسندیدہ ہوتے ہیں۔کیرئیر کے دوران انہیں چند ہی فلموں جن میں بیوی نمبرایک اور ہیرا پھیری شامل ہیں میں کام کا موقع ملا،تجربہ شاندار رہا۔مستقبل میں بھی اگر انہیں کامیڈی کردار نبھانے کا موقع ملا تو وہ ضرور کریں گی،اداکارہ کی نئی فلم فتور ہو گی جس کی دیگر کاسٹ میں ادیتیہ رائے کپور اور کترینا کیف شامل ہیں،فلم کی ہدایات ابھشک کپور نے دی ہے،فلم 12فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -