این اے 233 ،پیپلزپارٹی کے سکندرعلی کامیاب قرار

این اے 233 ،پیپلزپارٹی کے سکندرعلی کامیاب قرار
این اے 233 ،پیپلزپارٹی کے سکندرعلی کامیاب قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جامشورو(ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں این اے 233 جامشوروسے پاکستان پیپلزپارٹی کے سکندر علی 87 ہزار860 ووٹ کیساتھ کامیاب قرار پائے ہیں ۔
غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے قومی اسمبلی کے حلقے 233 میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سکندر علی نے 87 ہزار860 ووٹ لے کر آگے رہے جبکہ ان کے مدمقابل ایس یو پی کے سیدجلال محمود 42 ہزار 630 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔