متاثرین 65سے 80 فیصد جھلس چکے کوئی معجزہ ہی انکی زندگی بچا سکتا ہے‘ ڈاکٹرز

متاثرین 65سے 80 فیصد جھلس چکے کوئی معجزہ ہی انکی زندگی بچا سکتا ہے‘ ڈاکٹرز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( سپیشل رپورٹر، کرائم رپورٹر) احمد پور شرقیہ حادثہ کے مریضوں کی(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
ملتان منتقلی کے دوران ضلعی و پولیس انتظامیہ کے افسران موقع پر موجود رہے جبکہ نشتر ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو فوری طور پر ڈیوٹی پر بلا لیا گیا تھا تاہم برن یونٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حادثہ کے زخمی مریضوں میں سے زیادہ تر کے جسم کا حصہ 65سے 80فیصد تک جھلس چکا ہے جس کے باعث کوئی معجزہ ہی ان کی زندگی بچا سکتا ۔ڈاکٹروں کے مذکورہ بیان کی روشنی میں تشتر ہسپتال منتقل کئے جانے والے مریضوں کی ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔