لا ہور پو لیس نے کسان اتحا د کے قافلوں کو شہر میں دا خل ہونے سے رو کد یا
لا ہور (کرا ئم سیل )لا ہور پو لیس نے کسان اتحا د کے قافلو ں کو شہر میں دا خل ہونے سے رو ک د یا ، ذرا ئع کے مطا بق شہر کے داخلی اور خا ر جی را ستو ں پر پو لیس کی نفری تعینا ت کردی گئی ۔چوہنگ ملتا ن روڈ کے قر یب کسانو ں کو رو کنے کے لئے کنٹینرز بھی لگا گئے ہیں ۔ اس موقع پر ڈ ی آ ئی جی آپر یشز ڈا کٹر حیدر اشر ف اور ڈ ی سی لا ہورکیپٹن (ر ) عثما ن بھی مو جود تھے ۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق کسانو ں کو منتشر کر نے کے لئے شا ہد ر ہ اور چو ہنگ میں واٹر کینن بھی منگو الئے گئے ہیں ۔