مرمتی کام کے باعث شٹ ڈاؤن کیا گیا ،کے الیکٹرک

مرمتی کام کے باعث شٹ ڈاؤن کیا گیا ،کے الیکٹرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال، گلستان جوہر، شریف آباد اور بہادر آباد کے کچھ علاقوں میں جمعرات کے روز مرمتی کام کے باعث 11بجے سے 4بجے کے درمیان شٹ ڈاؤن لیا گیا۔مرمتی کام مکمل ہوتے ہی متاثرہ علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی تھی۔