نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹور نامنٹ،(آج)دومیچز کھیلے جائینگے 

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹور نامنٹ،(آج)دومیچز کھیلے جائینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹور نامنٹ میں (آج)اتوار کو دو میچز کھیلے جائینگے۔ شیڈول کے مطابق (آج)26 ستمبر کوپہلے میچ میں بلوچستان اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہورنگی دوسرا میچ خیبر پختونخوااورسینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا۔