خان پور، دونوجوان پرڈینگی وائرس کاحملہ، علاج معالجہ شروع

   خان پور، دونوجوان پرڈینگی وائرس کاحملہ، علاج معالجہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) خانپور کے رہائشی 19 سالہ محمد عمیر اور (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
راجن پور کا 19 سالہ محمد کامران کو ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔