بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6جوان شہید، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6جوان شہید، آئی ایس پی آر
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6جوان شہید، آئی ایس پی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں  دونوں پائلٹوں  سمیت  تمام 6 جوان شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر گزشتہ رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو ا۔ حادثے میں میجر منیب، میجر خرم شہزاد،صوبیدار واحد،نائیک جلیل ، سپاہی محمد عمران  ، سپاہی شعیب شہیدہوئے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -