بداخلاقی مقدمہ ‘ملزم کی ضمانت خارج
ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو اغو(بقیہ نمبر5صفحہ7پر )
اءاور بداخلاقی کا نشا نہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت پر سماعت وکلا بحث کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمد شا ہد نے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ شاہ شمس نے رواں سالخاتون سے زیادتی اورتشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 792/25 درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔