برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

برج جدی،سیارہ زحل،21دسمبر سے 19جنوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کسی انجانی سی بندش میں مبتلا ہیں، جس کی وجہ سے کاموں میں خاص کامیابی حاصل نہیں ہو رہی، اس بندش نے بیماری اور نحوست کی فضا بھی پیدا کی ہوئی ہے، جس سے معاملات اور خراب ہو رہے ہیں، ہو سکے تو چند دن روزانہ دو غریبوں کو کھانا کھلائیں اور راشن کی صورت میں صدقہ دیں، شام کے بعد زیادہ وقت گھر پر گزاریں، کم سے کم 14 یوم تک اور غصہ ہرگز نہ کریں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -