سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی کینیڈا میں انتقال کرگئے

سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی کینیڈا میں انتقال کرگئے
سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی کینیڈا میں انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی 31 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ۔

  معید مصطفٰی کی میت بدھ کو کینیڈا سے لاہور پہنچائی جائے گی، معید مصطفی نے 2007 میں ایشین سوئمنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا تھا،سوئمنگ کوچ حفیظ بھٹی نے مرحوم کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزید :

کھیل -