ژوب میں ایف سی کی کاروائی، دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ژوب میں ایف سی کی کاروائی، دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اسلحے کی بڑی ...
ژوب میں ایف سی کی کاروائی، دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک) سبکزئی ڈیم کے علاقے میں ایف سی کی کاروائی میں بارودی مواد سمیت اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی جبکہ موقع پر موجود ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ایف سی کے ترجمان کے مطابق کاروائی کے دوران 400 کلوگرام بارودی موادکے علاوہ 50 خودکش جیکٹس، 70بم اور 3راکٹ بر آمد ہوئے جبکہ 10ایس ایم جیزاور ان سے منسلک 30ہزار راونڈزبھی قبضے میں لئے گئے۔ واضح رہے آج صبح ہی اس علاقے میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں ایک خود کش حملہ آور مارا گیا تھا جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔

دتہ خیل میں فورسز کی فضائی کارروائی، اہم کمانڈروں سمیت 39 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ ڈپو تباہ

مزید :

ژوب -اہم خبریں -