رینجرز کی کارروائی ،لانڈھی سے تین دہشتگرد گرفتار

رینجرز کی کارروائی ،لانڈھی سے تین دہشتگرد گرفتار
رینجرز کی کارروائی ،لانڈھی سے تین دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ سماءنیوز کے مطابق ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ رینجرز نے کراچی کے علاقے لانڈھی سے تین دہشتگرد گرفتارکئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار کئے گئے دہشتگرد بھتہ خوری میں بھی ملوث ہیں ۔

مزید :

کراچی -