مریم نواز آج ساہیوال میں کنونشن سے خطاب کریں گی

    مریم نواز آج ساہیوال میں کنونشن سے خطاب کریں گی
    مریم نواز آج ساہیوال میں کنونشن سے خطاب کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

احمدیار(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف (آج)سوموار کو ساہیوال ڈویژن میں کنونشن سے خطاب کریں گی،کنونشن کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ عارف والا سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے انرجی وایم این اے رانا ارادت شریف خاں،سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر فرخ جاوید، ضلعی صدر مسلم لیگ(ن) خان امتیازعلی خاں،سابق ایم پی اے قبولہ پیر کاشف علی چشتی کی قیادت میں قافلے روانہ ہونگے۔