جی ٹی روڈ پر ناکہ زن ڈاکوؤں کی لوٹ مار مسافر لاکھوں کے مال و زر سے محروم

جی ٹی روڈ پر ناکہ زن ڈاکوؤں کی لوٹ مار مسافر لاکھوں کے مال و زر سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کامونکے (نمائندہ پاکستان) نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کا جی ٹی روڑ پر ناکہ مسافروں کو ہزاروں روپے نقدنی اور موبائل فونز سے محروم کر دیا،بتایا گیا ہے کہ محلہ حبیب پورہ کا محمد ادریس ،رانا مھٹو اپنے نامعلوم دوست کے ہمراہ چاند گاڑی پر سوار ہو کر گوجرنوالہ جا رہے تھے کہ راستے میں وکیل خاں روڑ پر دو موٹرسائیکل سوار نامعلوم ڈاکوؤں نے ناکہ لگا رکھا تھا اور ان کو روک کر گن پوائنٹ پر 60 ہزار روپے نقدی اور دو موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -