ایس ڈی او واپڈا ساہیوال کا چھاپہ بجلی چوری گرفتار،مقدمہ درج

      ایس ڈی او واپڈا ساہیوال کا چھاپہ بجلی چوری گرفتار،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہی وال/سرگودھا(نما ئند ہ خصو صی)ایس ڈی او واپڈا و ساہی وال کا ٹاسک فورس کے ہمرا ہ چھاپہ ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے والے صارف کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ساہی وال مہر ذوالفقار جھاوری کا ٹاسک فورس ٹیم کے ہمراہ ساہی وال کے نواحی قصبہ غازی آباد میں چھاپہ مار کر صارف ریاض جس نے اپنے میٹر کی سائڈ کے مین ٹرمینل سے پی وی سی کیبل لگا کر ڈائریکٹ بجلی چوری کرتے ہوئے موقع پر پکڑا گیا۔

مزید :

علاقائی -