وزیر اعلیٰ پنجاب آج چنیوٹ کا دورہ کریں گے

  وزیر اعلیٰ پنجاب آج چنیوٹ کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چنیوٹ(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج چنیوٹ کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ مختلف مقامات پر جائیں گے اور جائزہ لیں گے،ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج چنیوٹ کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ مختلف مقامات جن میں ڈی سی آفس ریسٹ ہاؤس اور ڈی ایچ کیو کا دورہ کریں گے۔
بزداردورہ

مزید :

صفحہ اول -