وزیراعلیٰ کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشہ چھاپنے کی خبر کا نوٹس،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعلیٰ کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشہ چھاپنے کی خبر کا نوٹس،ذمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے ٹیکسٹ بک بورڈ کی آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں سرائیکستان اور صوبہ ہزارہ کا نقشہ چھاپنے کی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے غلط نقشہ چھانپے کے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشہ چھاپنے پر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے اوران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

علاقائی -