ورلڈ کپ فٹبال،پری کوارٹرفائنل میچزکا آغاز 30جون سے ہوگا

ورلڈ کپ فٹبال،پری کوارٹرفائنل میچزکا آغاز 30جون سے ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو(صباح نیوز)فٹبال ورلڈکپ میں گروپ اے اوربی سے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کافیصلہ ہوگیا۔کوارٹرفائنل میں رسائی کیلئے پہلا معرکہ تیس جون کویوروگوائے اوراسپین کے درمیان ہوگا۔پرتگال اورروس کا میچ یکم جولائی کوکھیلا جائے گا۔فٹبال ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ کے میچز مکمل ہونے کے بعد گروپ اے سے یوروگوائے اور روس نے پری کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیاہے۔