حکومت کی چود ھری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے فیصلے کیخلا ف متفرق درخواست دائر

حکومت کی چود ھری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے فیصلے کیخلا ف متفرق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے چوہدری رشید کی بطور چیئرمین پیمرا بحالی کے عدالتی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی ، عدالت نے چیئرمین پیمرا چوہدر ی رشید کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آج (بدھ)تک ملتوی کردی۔منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق این قریشی نے حکومت کی جانب سے دائر متفرق درخواست کی سماعت وکلاء ہڑتال کے باعث چیمبر میں کی تو ڈپٹی اٹارنی جنرل افنان کنڈی پیش ہوئے عدالت درخوست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پیمرا چوہدری رشید سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت آج (بدھ )تک ملتوی کردی حکومت

مزید :

صفحہ آخر -