سوشل میڈیا قانون کے خلاف اور طالبہ سے اظہار یکجہتی کی قراردادیں اسمبلی میں جمع

سوشل میڈیا قانون کے خلاف اور طالبہ سے اظہار یکجہتی کی قراردادیں اسمبلی میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نمائندہ خصوصی)نئے سوشل میڈیا قانون کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن بشری انجم کی جانب سے جمع کرائی گئی۔نیا سوشل میڈیا قانون آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت پر حملہ ہے۔لاہور بورڈ آف ایجوکیشن کیخلاف مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ،لاہور کی طالبہ ملیحہ بابر کامستقبل لاہور بورڈ کی غلطی سے داوپر لگ گیاہے،لاہور بورڈ نے ملیحہ بابر کی غلط تاریخ پیدائش لکھ کر تما م ڈگریاں مشکوک کردی ہیں۔
قراردادیں