پانامہ کیس،پورا یقین ہے عدالت سے سرخرو ہوکے نکلیں گے،شہناز سلیم

پانامہ کیس،پورا یقین ہے عدالت سے سرخرو ہوکے نکلیں گے،شہناز سلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (بیور ورپورٹ) پانامہ کیس کا اہم موڑ سپریم کورٹ میں دیا گیا چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا تحریری بیان ہے مالک کا آف شور کمپنی کا
(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
اعلان کر نے کی ضرورت نہیں CONCEPT OF CORPORATE VEIL(کاروباری پردہ داری )کے قانون کے تحت کو ئی بھی ادارہ کاروبار کر نے والے شخص سے اس کے کاروبار ی معاملات کے بارے پوچھ گچھ نہیں کر سکتا اپنی نااہلی کی درخواست میں عمران خان کی طرف سے دیا جا نے والا بیان پانامہ پیپر ز کیس میں حکمران خاندان کے لئے بڑا دفاع بنے گا ہم فیصلے کے منتظر ہیں پواریقین ہے عدالت سے سر خرو ہو کر نکلیں گے 2018کے الیکشن میں عوام عمران خان کی تلاشی لیں گے ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی مسز شہناز سلیم ملک نے عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوکر نکلیں گے اب ملکی سیاست میں الزام ترشی کی سیاست کا گند ڈالنے والوں کی تلاشی کا وقت آگیا ہے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پانامہ پیپر ز کیس اہم موڑ ہے جلد فیصلے کی توقع جاری ہے ۔
شہناز سلیم