ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 111 قیدیوں پر ہیپاٹائٹس‘ ایڈز کا حملہ

ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 111 قیدیوں پر ہیپاٹائٹس‘ ایڈز کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)ڈسٹرکٹ جیل ملتان کے 111 قیدی ہیپاٹائٹس اور ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت ملتان کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل میں لگائے گئے سکریننگ کیمپ کے دوران 699 قیدیوں اور 179 جیل ملازمین کی ہیپاٹائٹس بی،سی،ایڈز اور آتشک کی سکریننگ کی گئی۔7 قیدی ایڈز،84 قیدی ہیپاٹائٹس سی اور 20 قیدی ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا پائے گئے۔آتشک کا مرض کسی (بقیہ نمبر12صفحہ12پر)


کو نہیں تھا۔858 قیدیوں و ملازمین کی ہیپاٹائٹس بی سے بچاو بارے ویکسی نیشن کردی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ جیل