جلالپور:دوطالب علم نقل لگاتے گرفتار

 جلالپور:دوطالب علم نقل لگاتے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقا ئع نگار) امتحانی سنٹر میں دوطالبعلم نقل مارتے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
 ہوئے گرفتار کرلیے گئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی جلالپور کے علاقے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول میں جاری انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان میں جاری بیالوجی کے پیپر میں سپرنٹنڈنٹ سنٹر فراز مشتاق نے محمد علی اور صابر کو امتحانی سنٹر میں نقل مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا جسے حوالہ پولیس کردیاگیا،پولیس نے دونوں طالبعلموں کواپنی تحویل میں لیکر ان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
امتحانی سنٹر