محمود بوٹی، اغوا کیس مین نامزد بہن کو تھانے آنے جانے پربھائی نے طیش میں آکرقتل کر دیا
لا ہور (کرا ئم سیل )با غبا نپو ر ہ ے علاقہ میں بھا ئی نے غیر ت کے نا م پر تین بچو ں کی اغو کے مقد مہ میں نا مزد ماں کو قتل کر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ بھجوا کر ملزم بھا ئی کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آ غا زکر د یا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق محمود بو ٹی باغبانپورہ کی ر ہا ئشی 3بچو ں کی ماں30سا لہ شبا نہ بی بی جو چند ہفتے قبل بادامی باغ کے علاقہ میں 2 افراد کے اغوامیں نا مزد تھی ۔ اس کیس کے تفتیشی نے شبانہ کو تفتیش کے لیے تھانہ بلایا جس پر اس کے بھائی ملزم زاہد کو بہت رنج ہو ا اس نے اپنی بہن سے کہا کہ اگر اب پولیس نے تفتیش کے لیے تمیں بلایا تو میں تمیں قتل کردوں گا گزشتہ روز بادامی باغ پولیس نے اسکو دوبارہ تھانہ بلایا جس پر ملزم زاہد نے طیش میں آکر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے شد ید زخمی کردیا ۔آ مدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی آ مدا د کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کردی ۔ پولیس نے مقتولہ کے خاوند ریاض کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کروا دی ہے ۔ ایس ایچ او با غبا نپو ر ہ صفدر سجا د نے بتا یا کہ مقتو لہ اغو ا کے مقد مہ میں نا منزد تھی اور اس کے بھا ئی ملزم زا ہدگز شتہ رو ز اپنی بہن کو غیرت کے نا م پر مو ت کے گھا ٹ اتا ر د یا ۔ملزم کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پہ ما رے جا رہے ہیں جلد ملزم پو لیس کی گرفت میں ہو گا ۔