سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی قیمت میں آج 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 26 ڈالر کم ہو کر 1932 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -