عمران خان کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا

عمران خان کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا
عمران خان کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی کی ٹکر سے ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جلسہ جیسے ہی اختتام پذیر ہوا صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشیدالدین کاکا خیل عمران خان کی گاڑی چلارہے تھے اور ان کو ہیلی پیڈ پہنچا رہے تھے کہ اس دوران بھگدڑ مچ گئی اور ٹریفک پولیس اہلکار سپاہی حضرت علی جوعمران کی گاڑی سے لئے راستے صاف کررہا تھا زخمی ہوگیا۔

مزید :

نوشہرہ -