لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام ”محفل نزول قران“و ” محفل نعت“ کا اہتمام کل ہو گا

لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام ”محفل نزول قران“و ” محفل نعت“ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور( فلم رپوٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے ”محفل نزول قران“و ” محفل نعت“ کا اہتمام کل مورخہ 28مئی 2019الحمرا ہال نمبر 2میں بوقت 4بجے سہ پہر ہو گا۔جس میں ملکی و غیر ملکی عالمی شہرت یافتہ قراءحضرات فن قرات کا مظاہر کریں گے ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا اطہر علی خان نے اس حوالے سے کہا کہ ہماری کامیابی دین اسلام پر مکمل عمل پیرا ہونے میں ہے،ہمیں اپنے معاشرے کو خوبصورت بنانے کے لئے اپنے رویوں کو احسن بنانا ہوگا ۔انھوں نے کہا کہ متذکرہ نوعیت کی محافل انسان کا ایمان تازہ کرنے میں بے حد معاون ثابت ہوتی ہیں۔

مزید :

کلچر -