برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ ان دنوں جن مشکلات کا شکار ہیں اب وہ بحکم اللہ تیزی سے کم ہونا شروع ہو جائیں گی، زائچے میں بہت خوبصورت ستاروں کا ملاپ آپ کے لئے بے حد فائدہ مند ثابت ہوگا۔ آپ پچھلے دنوں جس سخت مالی پریشانی میں مبتلا رہے ہیں اس کا ازالہ اب ممکن نظر آ رہا ہے ،آ ج کل پردئہ غیب سے ایسا سلسلہ بنے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی ،جو لوگ عرصہ دراز سے بندش میں مبتلا تھے وہ اب خود کو آزاد سمجھیں۔