برج سرطان،سیارہ چاند،21جون سے20جولائی
جن لوگوں نے آپ کو ماضی میں پریشان کیا ہوا تھا، اب وہ دوبارہ زندگی میں آ کر آپ کے لئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں اس لئے کوشش کریں کہ ان سے جس قدر ممکن ہو دور رہا جائے، اس وقت روزگار کے حوالے سے ایک اچھی آفر سامنے آ رہی ہے اس پر غور ضرور کریں جو لوگ گھریلو زندگی کی وجہ سے پریشان تھے اب ان کی زندگی میں سکون آنا شروع ہوگا۔