برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

برج اسد،سیارہ شمس،21جولائی سے21اگست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حالات جس قدر کمزور ہیں کہ کوئی اور ہوتا تو جانے کیا کر بیٹھتا مگر آپ کی ہمت ہے آپ نے اتنے سخت حالات کا مقابلہ کیا اب اس کا ازالہ بھی ہوگا اور آپ کے لئے بہت شاندار راستے کھل جائیں گے۔ آپ کو جس مقصد کے لئے بھی رقم کی ضرورت ہو گی اس کا بندوبست ہو جائے گا جو لوگ نوکری کی تلاش میں ہیں ان کے لئے شاندار اسباب بن جائیں گے، یہ دن اب کافی حد تک بحکم اللہ آپ کا ساتھ دیں گے۔