برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

برج عقرب،سیارہ مریخ،23اکتوبر سے22نومبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اس وقت گھر میں بے سکونی جیسی کیفیت ہے،بے برکتی کی وجہ سے کسی کام میں بھی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہو رہا جو لوگ اندرون خانہ مخالفت کر رہے ہیں ان کے بارے میں کبھی ذہن میں بھی نہیں تھا، اس لئے بچ کر چلنا ہوگا ،چند دنوں تک خود کو گھر تک محدود کر دیں صرف ضروری کاموں کے لئے باہر نکلیں جو لوگ الٹے سیدھے کاموں میں لگے ہوئے ہیں وہ فوری توبہ کر یں اور حقوق العباد کا خیال رکھیں۔