برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 آپ اپنی نیت صاف کریں اور نظر بھی، جن الٹے سیدھے کاموں میں پڑے ہوئے ہیں وہ بڑے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، کام خراب ہونا شروع ہو جائیں گے اور بدنامی الگ سے ہو گی، اس وقت آپ کو توبہ کا راستہ تلاش کرنا ہوگا اور حقوق العباد کے حوالے سے جتنی بھی غلطیاں ہوئی ہیں ان کی اصلاح کرنا ہوگی، جو لوگ کسی بھی شخص کے ساتھ مل کر کام شروع کرنا چاہتے ہیں وہ ابھی جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں تو بہتر ہے۔