پروگریسیو پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے

پروگریسیو پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پروگریسیو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن (پی ایس اے )کے زیر اہتمام پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے ہیڈ آفس گلبرگ کے باہر مزمل اقبال صدیقی صدر شیخ ارشد جنرل سیکرٹری پی ایس اے ،حاجی منیر اور دیگر پرائیوٹ سکولز کے مالکان نے اپنے مطالبات کے حصول کےلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور احتجاجی دھرنا دیا مظاہرین میں بچوں کے والدین اور خواتین کی بہت بڑی تعداد شریک تھی ۔مظاہرین نے مختلف قسم کےلئے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر یہ نعرے درج تھے۔