وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج ورکشاپ 30نومبر کو کوئٹہ میں ہو گی

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج ورکشاپ 30نومبر کو کوئٹہ میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے دبئی جانے والی شاہین ائیرلائن کی فلائٹ نمبرNL-766اٹھارہ گھنٹے لیٹ ،11-30بجے روانہ ہونا تھا مسافر9بجے بورڈنگ کے لیے ائیرپورٹ پہنچ گئے تب انہیں پتہ چلا کی فلائٹ 8بجے جائے گی مسافروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ائیرلائن کو تاخیر کی صورت میں مسافروں کو بر وقت اطلاع دینا چاہیے تھی ۔

مزید :

صفحہ آخر -