امریکی پولیس کی خواتین ملزموں کے ساتھ شرمناک حرکت

امریکی پولیس کی خواتین ملزموں کے ساتھ شرمناک حرکت
امریکی پولیس کی خواتین ملزموں کے ساتھ شرمناک حرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سان فرانسسکو(نیوز ڈیسک) مہذب معاشرے کے ایک پولیس آفیسر نے اپنے فرائض سے بددیانتی کرتے ہوئے دوران سفر گرفتار ہونے والی ایک مدہوش دوشیزہ کی عریاں تصاویر بنا کر اپنی ساتھی آفیسر کو بھجوائی ہیں۔ کیلی فورنیا ہائی وے پٹرولنگ آفیسر سین ہیرنگٹن نے اعتراف کیاکہ اس نے یہ حرکت کم از کم چھ مرتبہ کی مختلف جرائم میں گرفتار خواتین کی عریاں تصاویر بنا کر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیا کرتا تھا۔ ہیرنگٹن کو 14 اکتوبر کے وارنٹ جاری ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق 23 سالہ سان روسن خاتون کو مے نوشی کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی میڈیکل کی رپورٹ کے مطابق اس کے خون میں قانونی حد سے تین گنا زیادہ الکوحل پائی گئی، اسی دوران پولیس آفیسر اس کی تصاویر بناتا رہا جس میں وہ ایک بکنی میں ملبوس پائی گئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -