پی ٹی آئی نے پشاور جلسے کی تاریخ تبدیل کردی

پی ٹی آئی نے پشاور جلسے کی تاریخ تبدیل کردی
پی ٹی آئی نے پشاور جلسے کی تاریخ تبدیل کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ  تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ 8 نومبر تک ملتوی کردیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ  نے پشاور ریجن کی تنظیم کو جلسےکے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتےہوئے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے تحریک نہیں رکے گی، مشکلات ہیں لیکن ہم نے مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  خیبر پختونخوا کے ورکرز نے قربانیاں دی ہیں، پشاور کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ 

مزید :

سیاست -