لندن:ایم پی ڈیوڈ نٹیل کابرطانوی وزیر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

لندن:ایم پی ڈیوڈ نٹیل کابرطانوی وزیر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(بیورورپورٹ )بری کے مقامی ریسٹورنٹ میں کنزرویٹو پارٹی کے ایم پی ڈیوڈ نٹیل نے برطانوی منسٹر ایملامینٹ میوے ایستھر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا اس موقع پر کنزرویٹو پارٹی کے پارلیمانی امیدوار ہیوڈ ‘ پولٹن نارتھ ویسٹ پاریلمانی امیدوار کونسلر لین ‘ کونسلر جمیں‘ جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین ‘ وائس چیئرمین امجد حسین مغل ‘ سیکرٹری نارتھ ویسٹ شبانہ عباسی ‘ کونسلر خالد حسین ‘ سابق کونسلر فراز بھٹی ‘ سابق کونسلر راجہ ادریس ‘ سالیسٹر طاہر شفیع ‘ عظمت حسین ‘ راجہ شمیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔

مزید :

عالمی منظر -