ویناملک میدان میں‌، برہنہ تصاویر بنانے کا اعلان

ویناملک میدان میں‌، برہنہ تصاویر بنانے کا اعلان
 ویناملک میدان میں‌، برہنہ تصاویر بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹنٹ کوئین ویناملک نے ایک مرتبہ پھر عریاںفوٹو شوٹ کرانے کا اعلان کردیاہے ۔ویناملک نے اپنے ایک انٹرویو میں دعوی   کیاہے کہ وہ پلے بوائے کے لیے ایک ملین ڈالر کے عوضنیم  عریاں فوٹو شوٹ کرائیں گی۔ رونامہ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ویناملک نے کہاکہ وہ نواترین کی فلم میں ایک انتہائی اعلیٰ سپرماڈل کا کردار بھی کریں گی جو نومی کیمبل کے نقش قدم پر چلتی ہے۔واضح رہے کہ اِس سے قبل ویناملک ایک میگزین کے لیےنیم  عریاں تصاویر بناچکی ہیں

مزید :

تفریح -