چین میں 320فٹ بلند پہاڑ کے سرے پر نیا جھولا نصب

چین میں 320فٹ بلند پہاڑ کے سرے پر نیا جھولا نصب
چین میں 320فٹ بلند پہاڑ کے سرے پر نیا جھولا نصب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(آئی این پی )چین میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے320فٹ بلندی پر نیا جھولا نصب کردیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے ہینان( Henan) کے پہاڑفوکسی( Fuxi)کے سرے پر جہاں شیشے سے بنا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے وہیں اب 320میٹر پہاڑ کی بلندی پر5 جھولے نصب کئے گئے ہیں اور ان جھولوں کی ونچائی 4 میٹر سے 20میٹر تک ہے۔20 میٹر اونچائی والا جھولا چین کا سب سے بلند جھولا قرار دیا جا رہا ہے۔واضح رہے ایڈونچر کے شوقین منچلے ستمبر کے آغاز سے اس خطرناک جھولے کے مزے اْٹھا سکیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -